Health & Beautyھیلتھ اینڈ بیوٹی

Checkout health ad beauty tips in Urdu and English.
جا نیں اب ہیلتھ اور بیوٹی ٹپس اب اردو اور انگلش میں
Please let us know in comment box, what do you want to hear from us about beauty tips
نیچے کمنٹ باکس میں آگاہ کیجیے ہمیں اپنی آراء سےاور بتائیے کہ آپ کس بارے میں جاننا چاہتے ہیں




Heath and Beauty with Fruits and Vegetables. 
پھل اور سبزیوں کے ساتھ صحت اور خوبصورتی

Fruits and vegetables are the best for skin treatments and healthy diets. because these foods do not contain any artificial chemicals and have no side effects on our body or skin. These are simple to use, and natural perfumes are there to mesmerize you.
روز مرہ کی زندگی میں ہمیں اپنی جلداور صحت کی حفاظت کیلئےپھلوں اورسبزیوں کواستعمال کرنے کا پتا ہونا چاہیے. پھل اورسبزیاں جلد اورصحت میں بہت مفید ثابت ہوئے ہیں. چونکہ ان میں کوئی کیمیکل نہیں ہوتا، اس لئے جسم ہا جلد پر کوئی مضر اثرات نہیں مرتب کرتے. استعمال کرنے میں آسان اور سادہ ہونے کی وجہ سے بہت مقبول ہورہے ہیں. اور سب سے بڑھ کرقدرتی خوشبوئیں مسحورکن اورپرلطف احساس دلاتی ہیں

Fruits and these vegetables can be also used as many types of skin and health healing processes.
ان کو بہت سی قسم کی جلدی اور جسمانی بیماریوں کے علاج کی لیے استعمال کیا جاسکتا ہے

The most best aspect is that these natural foods do not require any specialized treatment to use them. and definitely are easily available in market and even your home fridge.
پھلون اور سبزیوں کا سب سے مفید پہلو، ان کا استعمال بہت آسان ہے. اس کیلئے کسے خاص تکنیکی مہارت کا ہونا ضروری نہیں ہے. آپ انہیں گھر میں نہایت آسانی کے ساتھ بنا سکتے ہیں.

Natural ingredients in foods are very effective and proven to be very helpful in many diseases.
ان میں موجود قدرتی اجزاء بہت سی بماریوں کے سدباب کیلیئے نہایت مفید ثابت ہوئے ہیں.



 

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram