Evolution in electric car industry.

When we think about electric cars, the only one name comes into our mind is Tesla. Since long Tesla is producing electric vehicles that are capable of moving across country from mid range to long range vehicles. Tesla vehicles are very famous because of their versatility and innovation in their autonomous driving system. These cars are fuelless and need only electrical charging for power.

جب ہم بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کے متعلق سوچتے ہیں تو ہمارے ذہن میں ایک ہی نام آتا ہے “ٹیسلا”. بہت لمبے عرصے سے ٹیسلا ایسی گاڑیاں بنا رہا ہے جو کے درمیانی رینج سے لے کر لمبی رینج تک سفر کر سکتی ہیں. ٹیسلہ کمپنی کی بنائی ہوئی گاڑیاں بہت مشہور ہیں. ان کی مشہوری کی وجہ ان میں استعمال ہونے والا جدید ڈرائیونگ سسٹم جو کہ خود کار طریقے سے گاڑی کو کنٹرول کرتا ہے. اور اس میں استعمال ہونے والے جدید گائیڈنس سسٹم اور سینسر جو کے سفر کو محفوظ بناتے ہیں ان گاڑیوں کے مشہور ہونے میں بہت اہم کردار ادا کر رہے ہیں. یہ گاڑیاں بغیر کسی ایندھن کے چلتی ہیں اور ان کو چلنے کے لیے صرف اور صرف بجلی سے چارج کرنے کی ضرورت ہوتی ہے



These cars are equipped with electrical motor and definitely they need charging systems. These cars have lot of safety features such as collision avoidance, auto braking, traffic and pedestrian sensing.These cars have sensors and cameras in their bumpers, side mirrors and above tail window and sometimes at roof. Limitation in this is the availability of electrical charging stations across country.

ان گاڑیوں میں انجن کی جگہ برقی موٹرز استعمال کی جاتی ہے .ان گاڑیوں میں بہت سے حفاظتی فیچرز ہوتے ہیں جیسا کہ ٹکراؤ سے بچانے کے لئے خود کار نظام اور آٹومیٹک بریکنگ جو کہ کسی بھی گاڑی یاجسم کے قریب آنے پر خود بخود کام کرنا شروع کردیتے ہیں. ٹریفک اور پیدل چلنے والے لوگوں کو سینس کرنے اور ان کے قریب آنے پر خود بخود بریک لگانا یا ڈرائیور کو خبردار کرنےکا نظام شامل ہیں. الیکٹریکل کاروں کو استعمال کرنے میں سب سے بڑا مسئلہ چارجنگ سٹیشنز کی کمی کا ہے




These cars have lots of different sensors cameras to produce a safer driving experience.

ان گاڑیوں میں بہت سارے سینسر اور کیمرہ استعمال ہوتے ہیں جو کہ سفر کو محفوظ بنانے کے لئے بہت اہم کردارادا کرتے ہیں

Since long long time Tesla was only the vendor of electrical cars and have gained huge revenue by selling its products over all the world. As time is passing lots of companies are also manufacturing and designing Electrical vehicles.

بہت عرصے سے ٹیسلا بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کا تن تنہا مینوفیکچرر ہے. اور ان گاڑیوں کو پوری دنیا میں بیچنے سے ٹھیک ٹھاک منافع کما چکا ہے. وقت کے ساتھ ساتھ بہت ساری کمپنیاں اب بجلی سے چلنے والی گاڑیاں  ڈیزائن اوربنا بھی رہی ہیں


Tesla is not alone in electrical car manufacturing industry anymore, Mercedes, Volvo, Renault, Jaguar and Volkswagen are some names of upcoming electrical car launchers.

الیکٹریکل کار انڈسٹری میں اب ٹیسلا اکیلا نہیں ہے, مرسڈیز, والوو, رینالٹ, جیگواراور واکس ویگن چند نام ہیں جو کہ آنے والے دنوں میں اپنی بجلی سے چلنے والی گاڑیاں متعارف کرانے والے ہیں

These cars are ranging from $35000 to approximately $45,000 depending upon the range and the functions of the model.

ان گاڑیوں کی قیمت پینتیس ہزار ڈالر سے لے کر پنتالیس ہزار ڈالر تک بتائی جاتی ہے جو کہ ان کے فیچرز اور ان کی رینج پرمنحصر ہوتی ہے




These cars can move up to 250 km for a medium range car and up to 450 km for high end model.

درمیانے درجے کی کار تقریبا 250 کلومیٹر تک کا فاصلہ ایک چارجنگ میں طے کر سکتی ہے. جبکہ ھائی اینڈ اورزیادہ ایڈوانس ماڈل 450 کلومیٹر تک سفر کرسکتا ہے

So now competition is going on and definitely prices will be the attracting factor to customers.

الیکٹریکل کار انڈسٹری میں مقابلے کا سفر شروع ہونے والا ہے اور ظاہری طور پر کسٹمرز اسی کار کمپنی کو پسند کریں گے جس کی کار سستی اور پائیدار ہوگی

Almost every car manufacturer is planning to launch its vehicles to produce environment friendly cars.

تقریبا ہر کار بنانے والی کمپنی بجلی سے چلنے والی گاڑیاں متعارف کرانے والی ہیں جو کہ ماحول دوست بھی ہیں

General motors denied about future plans of manufacturing electric vehicles.

جنرل موٹرز نے آنے والے دنوں میں کسی بھی قسم کی بجلی سے چلنے والی گاڑی کی بنانے کی تردید کی ہے




Leave a Reply

RSS
Follow by Email
Facebook
Twitter
Pinterest
LinkedIn
Instagram